’آپ کتنی بھی کوشش کر لیں، نہرو کے تعاون پر داغ نہیں لگا سکتے‘، لوک سبھا میں پی ایم مودی کے بیان پر کانگریس کا جوابی حملہ؍؍؍شیئر بازار میں آیا زبردست زلزلہ، چند گھنٹوں میں ہی سرمایہ کاروں کے 8 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے؍؍؍سماج وادی نیتا انس انصاری کو دلی مبارکباد
ڈیلی حالات نیوز کا 9؍ دسمبر ۲۰۲۵ء کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائیں۔ 10؍ صفحات پر مشتمل اس شمارےمیں سماجی سیاسی اور ادبی نیز سائنسی مضامین کا سنگم ہے۔ تازہ ترین خبریں اور تبصرے بھی ہیں ساتھ ہی ٹیپو سلطان ؒ پر مرحوم ڈاکٹر بی شیخ علی کی کتاب سے مضمون بھی شامل ہے جسے باقاعدگی سے ارسال کر رہی ہیں ڈاکٹر نسیمہ اختر میسور سے ۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ نوازش ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز موبائل نمبر:9860665501 editorhalaat@gmail.com