ڈیلی حالات نیوز کا اتوار 27؍ مارچ2022کا شمارہ پیش خدمت ہے۔ یہ شمارہ ملک میں اردو صحافت کے ۲۰۰؍ سال مکمل ہونے کی موقع پر شائع ہوا ہے۔صحافت سے متعلق مضامین ، سنڈے میگزین میں ادبی ،دینی اور بچوں کی کہانیاں بھی اس شمارے کی زینت ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی مہاراشٹرا موبائل نمبر ؛9860665501 mail;editorhalaat@gmail.com