Posts

Showing posts from April, 2022
Image
ناظرین و قارئین ۔۔۔ڈیلی حالات نیوز کا سال دوم کا شمارہ نمبر ۳۰؍ حاضر خدمت ہے یہ اتوار ۲۴؍اپریل کا شمارہ ہے مع سنڈے ایڈیشن ۱۴؍ صفحات پر مشتمل ، ہمیشہ کی طرح ادبی ، سیاسی ، سماجی اور دینی مضامین اور تازہ خبروں کے ہمراہ ۔ناظرین ماہ رمضان رخصت ہو رہا ہے۔ عید الفطر کی آمد آمد ہے اور انشاء اللہ عید کے موقع پر شاندار عید الفطر نمبر کی تیاری جاری ہے۔قارئین سے درخواست ہے کہ عید کی مبارکبادی کے اشتہارات دیکر ادارے کا تعاون کیجئے۔فون پے اور پے ٹی ایم پر اس نمبر پر9860665501 امداد کی رقم روانہ کی جا سکتی ہے۔امید ہے قارئین بھرپور تعاون سے نوازیں گے۔ آن لائن اخبار کی آمدنی کا یہی ایک ذریعے ہے یہ بات آپ حضرات اچھی طرح جانتے ہیں۔ بینک اکاونٹ نمبر اور تفصیلات یہ ہیں۔ APNA SAHAKARI BANK LIMITED BRANCH BHIWANDI IFSC CODE : ASBL0000044 15 DIGIT A/C NO : 044011100000281 NAME : MR. BEARY ABUBAKAR ABDUL QADIR
Image
                                                                ڈیلی حالات نیوز اتوار 17؍ اپریل ۲۰۲۲ کا شمارہ نمبر ۲۹؍ پیش خدمت ہے۔ 14؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں ادبی ، سماجی ، سیاسی مضامین اور تازہ مقامی ملکی اور بیرونی خبریں شامل ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ماشاء اللہ آپ کے اس اخبار نے ملک اور بیرون ملک اردو داں طبقے تک اپنے قارئین کی مدد سے رسائی حاصل کر لی ہے اور الحمد للہ جس قدر اخبار کی پزیرائی ہو رہی ہے اس کے لئے ادارہ حالات آپ سبھی قارئین ، شعراء و ادباء نیز مشتہرین کا خلوص دل سے شکریہ ادا کرتا ہے۔ اللہ کرے یہ تعاون اسی طرح برقرار رہے آمین مدیر :ایم ابوبکر (ڈیلی حالات نیوز) انڈیا9860665501    EMAIL:editorhalaat@gmail.com  
Image
السلام علیکم ناظرین! ڈیلی حالات نیوزکا اتوار۱۰؍ اپریل کا شمارہ نمبر26۳ پیش خدمت ہے۔ ملاحظہ فرمائی ۔    ڈیلی حالات نیوز کا اتوار۱۰؍ اپریل کا شمارہ پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ، تازہ ترین خبروں اور دینی اور سیاسی مضامین کے ہمراہ                                             ماہ رمضان میں بھی اشاعت کا سلسلہ جاری رکھا گیا ہے قارئین کے اصرار پر ، اور ہماری حتی المکان کوشش رہے گی انشاء اللہ کے اخبار کر بہتر سے بہتر بنایا جائے۔ اس میں آپ کے بھرپور تعاون کی بھی ضرورت ہے کیونکہ اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا،قارئین اور بہی خواہاں اخبار ہذا کے ہم بے حد مشکور ہیں اللہ کرے ان کا تعاون اسی طرح برقرار رہے آمین ۔ آپکا ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز     9860665501   زر تعاون کے لئے موبائل نمبر اور اکاؤنٹ نمبر درج ذیل ہیں                                  Mr.Beary  Abuba...