حاجی صاحبان کو واپسی میں پریشانی
فرسٹ فلاءیٹ سعودی ایرلاءینز تاخیر ہونے کے سبب حاجیوں میں بیچینی و پریشانی، حج کمیٹی کی جانب سے کوئی پرسانِ حال نہیں، mismgmnt and misinformationسے حاجیوں کی طبعیت خراب 11/گھنٹے کی تاخیر، مدینہ ایرپورٹ پر افراتفری، سعودی ایرلاءینز کا بھی کوئی تعاؤن نہیں، مدینہ منورہ سے ایم اے فردین مدینہ ایرپورٹ سے ڈاکٹر ایم اے فردین/ فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد مدینہ منورہ میں چالیس نمازیں خشوع وخضوع ادا کرنے کے بعد واپس فرسٹ فلاءیٹ سعودی ایرلاءینز سے مقرر تھا، بہتر انتظامات یہاں تک دیکھے گئے مگر اچانک شیڈولڈ کی تبدیلی اور اپڈیٹ انفارمیشن نہیں ہونے سے تاخیر سے ہواءی پرواز کا پہلے سیڈولڈ کے مطابق بس شام چار بجے ہوٹل سے ایرپورٹ کی روانگی تھی پھر بعد میں نوٹس کے ذریعے ہوٹل میں حاجیوں کو اطلاع دی گیی کے صبح آٹھ بجے روانگی ہوگی اور بس آپ حاجی صاحبان کو بارہ بجے شب لےکر ایرپورٹ روانہ ہوگی اور اسطرح سے رات بھر تکلیف دہ منظر دیکھا گیا اور تین بجے ایرپورٹ پر آءے، تمام مرحلے طے کرنے کے بعد پھر فلاءیٹ دو گھنٹے تاخیر سے جاءے گی اور اس کے بعد اور زیادہ بےچینی پایی جانے لگی خاصکر ایرپورٹ سعودی اتھورءٹی نے تمام حاجی ...