زانیوں کی رِہائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچیں بلقیس بانو، کیس کی اہلیت پر چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کریں گے فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔پورے ملک میں یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کا وقت آ گیا ہے: راجناتھ سنگھ
ڈیلی حالات نیوز کاشمارہ نمبر۱۰۶ ۳۰ ؍ نومبر ۲۰۲۲ء بروز بدھ کا شمارہ پیش خدمت ہے۶؍صفحات پر مشتمل اس شمارے میں ادبی ، دینی سماجی ، سیاسی مضامین اور تازہ خبریں ملاحظہ فرمائیں۔ ہمارے شماروں کی اپنے احباب میں ترسیل ضرور کریں اور کسی کو اخبار بھیجنا ہو تو ان کے نمبرات ہمارے موبائل پر ان کے نام کے ساتھ ارسال کریں نوازش ہوگی۔ ایم ابوبکر ،مدیر ڈیلی حالات نیوز موبائل نمبر :9860665501 email:editorhalaat@gmail.com