کورونا کی دہشت: یکم جنوری سے چین سمیت 6 ممالک سے ہندوستان آنے والے مسافروں کا آرٹی-پی سی آر ٹیسٹ لازمی؍؍؍؍؍نابالغ سے 2 سال تک عصمت دری کرنے کا ملزم مہنت گرفتار، 8 تھانوں کی پولیس آشرم سے لے کر نکلی باہر
ڈیلی حالات نیوز کاشمارہ نمبر۱۱۳۔۔ ۲۹؍دسمبر ۲۰۲۲ء بروزجمعرات کا شمارہ پیش خدمت ہے۶۔؍صفحات پر مشتمل اس شمارے میں ادبی ، دینی سماجی ، سیاسی مضامین اور تازہ خبریں ملاحظہ فرمائیں ۔ ہمارے شماروں کی اپنے احباب میں ترسیل ضرور کریں اور کسی کو اخبار بھیجنا ہو تو ان کے نمبرات ہمارے موبائل پر ان کے نام کے ساتھ ارسال کریں نوازش ہوگی۔ ایم ابوبکر ،مدیر ڈیلی حالات نیوز موبائل نمبر :9860665501 email:editorhalaat@gmail.com اخبارات اشتہارات اور قارئین کے تعاون سے چلتے ہیں ۔ اس جانب بھی توجہ کریں ۔ مذکورہ بالا موبائل نمبر پر فون پے اور پے ٹی ایم کی سہولت موجود ہے۔کسی کو اکاونٹ نمبر چاہئے تو مذکورہ موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتا ہے۔ اپیل ڈیلی حالات نیوز ، آپ کا اپنا اخبار ہے۔ اس کی ترقی اور استحکام کے لئے فکر مند ہونا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔گزشتہ تقریبا دوسال کی مسلسل اشاعت سے الحمد للہ ہمارے راست قارئین کی تعداد ملک اور بیرون ملک اب تقریبا ۳۵؍ ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ آپ بھی اپنے حلقوں میں اسے آگے بڑھائیں، نوازش ہوگی