عوام پر مہنگائی کا تازہ حملہ! گھریلو ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں 50 روپے کا اضافہ، کمرشل سلنڈر 350 روپے مہنگا؍؍؍؍؍؍یونان: دو ٹرینوں میں خوفناک تصادم، حادثہ میں کم از کم 26 افراد ہلاک، 85 زخمی
ڈیلی حالات نیوز کا نیا شمارہ پیش خدمت ہے۔ یہ شمارہ اشاعت کے تیسرے سال کا بروزبدھ یکم مارچ۲۰۲۳ ءکاہے۔ زیر نظر شمارےمیں سنڈے ایڈیشن کے صفحات بھی شامل ہیں ملاحظہ فرمائیں ایم ابوبکر (مدیر ) ڈیلی حالات نیوز 9860665501