موسم کا حال: شمالی ہندستان میں پھر بارش، 3 اپریل تک آندھی طوفان اور بارشوں کی پیش گوئی، یوپی میں اورینج الرٹ جاری؍؍؍؍؍ٹرمپ پر فرد جرم عائد، پہلے امریکی صدر جن کو مجرمانہ الزامات کا سامنا؍؍؍اندور حادثہ: اب تک 35 لاشیں برآمد، فوج نے چلایا سرچ آپریشن
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ 31؍مارچ جمعہ۲۰۲۳ کا ہے۔۔ 8؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اور مضامین شامل ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر 9860665501 EDITORHALAAT@GMAIL.COM