Posts

Showing posts from May, 2023

چین میں مسجد کے انہدام پر جھڑپوں کے بعد پولیس تعینات، گرفتاریاں؍؍؍؍مہاراشٹر اردو ساہتیہ اکیڈمی کے ساتھ ہی سوتیلا سلوک کیوں ؟ہندوستانی پہلوانوں کو حراست میں لیے جانے سے ریسلنگ کی عالمی گورننگ باڈی ناراض، فیڈریشن کو معطل کرنے کا انتباہ

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۳۱؍ مئی  بروزبدھ۲۰۲۳ کا ہے۔۔۸؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین  ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں ماای تعاون کی درخواست ہے۔ (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM  

پوتن سے ملاقات کے بعد بیلاروسی صدر کی طبیعت بگڑی، زہر دیئے جانے کا اندیشہ، اسپتال میں داخل؍؍؍؍طیب اردوغان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب؍؍؍جھارکھنڈ: دھنباد میں دردناک حادثہ، ریلوے اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے 20 افراد جھلس گئے، 8 کی موت

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۲۹؍ مئی  بروزپیر۲۰۲۳ کا ہے۔۔۱۰؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین نیز سنڈے ایڈیشن کے صفحات بھی  ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM  

بھارتی پارلیمان کی نئی عمارت افتتاح سے پہلے ہی متنازعہ؍؍؍؍؍کون بنے گی آئی اے ایس؟ یو پی ایس سی کی ایک سیٹ پر عائشہ نام کی دو لڑکیوں کا دعویٰ، دونوں کا رول نمبر بھی ایک! ستیندر جین کو دی 6 ہفتوں کی عبوری ضمانت

Image
 ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ26؍ مئی  بروزجمعہ۲۰۲۳ کا ہے۔۔ ۷؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین  ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM  

منیش سسودیا کی گردن پکڑ کر عدالت میں پیشی کے لیے لے گئی پولیس، برہم کیجریوال نے پوچھا- ’کیا پولیس کو اوپر سے حکم ملا ہے؟‘؍؍؍؍کیرالہ: اب مندروں میں نہیں لگے گی آر ایس ایس کی شاخہ، ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے جاری کیا سرکلر؍؍یو ٹی قادر ہوں گے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر، اس عہدے پر فائز ہونے والے پہلے مسلم لیڈر

Image
 ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۲۳؍ مئی  بروزمنگل۲۰۲۳ کا ہے۔۔ ۸؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین  ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی درجہ ختم نہیں ہوا، یونیورسٹی کا آریجنل ایکٹ 1920 اب بھی برقرار: فیضان مصطفیٰ؍؍؍؍؍کرناٹک: پہلی کابینہ میٹنگ میں ہی ’5 گارنٹیوں‘ کو نافذ کرنے کا حکم، راہل گاندھی نے کہا ’جو کہتے ہیں، وہ کرتے ہیں‘

Image
 ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۲۱؍ مئی  بروزاتوار۲۰۲۳ کا ہے۔۔ ۱۰؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین  کے ساتھ سنڈے ایڈیشن کے صفحات ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM

کانگریس مبصرین کرناٹک کے ممبران اسمبلی کی رائے لیں گے، ہائی کمان سی ایم کے انتخاب کا فیصلہ کرے گی: کھرگے؍؍؍؍؍کرناٹک انتخابی نتائج سے نتیش کمار کے اپوزیشن اتحاد کے منصوبے کو ملے گی تقویت

Image
  ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۱۵؍ مئی  بروزپیر۲۰۲۳ کا ہے۔۔ ۱۰؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اورمضامین  کے ساتھ سنڈے ایڈیشن کے صفحات ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501    EDITORHALAAT@GMAIL.COM