مسلمانوں کی موب لانچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے مہاراشٹر سمیت 6 ریاستوں کو نوٹس بھیج کر مانگا جواب؍؍؍؍تلنگانہ میں بارش سے 30 لوگوں کی موت مرنے والے فرد کے ہر ایک خاندان کو 25 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے ریونت ریڈی کا مطالبہ
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۲۹؍جولائی ۲۰۲۳ء بروزسنیچرہے۔۱۲؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں تازہ خبریں اوردینی مضامین(عاشورہ)کے صفحات ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں مالی تعاون کی درخواست ہے۔ (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501 E DITORHALAAT@GMAIL.COM