’جیسے جیسے انڈیا آگے بڑھے گا، چین پیچھے ہٹے گا‘، ’اِنڈیا‘ کی ممبئی میں میٹنگ سے قبل ایم وی اے نے کی پریس کانفرنس؍؍؍مرکزی حکومت نے دہلی وقف بورڈ کی 123 املاک کو واپس لینے کے لیے نوٹس جاری کی
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۳۱؍ اگست ۲۰۲۳ء بروزجمعرات کاہے۔۹؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں (تازہ خبریں مضامین اور بہت کچھ ) ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) اردو والوں سے اپیل اردو کے اخبارات اور رسائل کا حال اردو داں طبقے سے ایسا لگتا ہے چھپا ہوا ہے۔ اردو کے اخبارات اوررسائل بے پناہ خسارے میں چل رہے۔ بڑے سے بڑا میڈیا ہاوس اردو کا خاص طور پر اور عمومی طور پر سارےہی اخبارات جو شائع ہوتے ہیں اور جو سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہیں ، سبھی زبوں حالی کا شکار ہیں ۔ ایسے میں وہ افراد جو اردودانی کا اور اردو سے محبت کا دم بھرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اردو اخبارات کے مدیران اور مالکان کے اس دکھ کو بانٹنے کی کوشش کریں۔ ادارہ حالات مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں مالی تعاون کی درخواست ہے۔ (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501 EDITORHALAAT@GMAIL.COM