حماس۔اسرائیل جنگ کے درمیان ایران اورامریکہ آمنے سامنے ۔ایران نے دی تازہ دھمکی؍؍؍مسلمانوں کی ملک میںسیاسی نمائندگی افسوسناک حد تک کم ہے۔عبدالرحمن (آئی پی ایس )؍؍؍وائس آف مہیندر کپور کے نام سے شہرت پانے والے گلوکاری کی دنیا کے بے تاج بادشاہ سہیل انصاری
ویکلی حالات کا تازہ شمارہ۳۱؍ اکتوبر ۲۰۲۳ء بروزمنگل کاہے۔۴؍ صفحات پر مشتمل ملٹی کلر پرنٹ ایڈیشن ہے۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز آج بروز منگل بھیونڈی کےPVR CINEMA HALL(HASEEN HALL)میںآنجہانی شریمتی اندرا گاندھی کے یوم شہادت پر ایک کل ہند مشاعرہ رات ۹؍ بجے منعقد ہو رہا ہے۔ )