شراب پالیسی معاملہ: سی بی آئی کی وزیر اعلیٰ کیجریوال سے جیل میں پوچھ گچھ، عام آدمی پارٹی کا بڑی سازش کا الزام؍؍؍پارلیمنٹ میں ’جئے فلسطین‘ کہنے پر اویسی کے خلاف شکایت، رکنیت کی منسوخی کا مطالبہ؍؍؍کشمیر سے کیرالہ تک ملک بھر میں مطلع ابر آلود، متعدد مقامات پر ہلکی اور تیز بارش کی پیش گوئی
یہ ڈیلی حالات نیوز کا 26؍ جون 2024کا شمارہ ہے۔10؍ صفحات کے اس شمارے میں تازہ خبریں اور مختلف النوع مضامین ملاحظہ فرمائیں ۔اپنی آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں ۔شکریہ ناظرین ناظرین ڈیلی حالات نیوز آپ کا اپنا اخبار ہے،اس اشاعت اور ترسیل کے سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں۔اندھیرے میں چراغ روشن رکھنے کی اس کوشش میں کون ہمارا ساتھی ہےاب وقت آگیا ہے کہ ہم مل جل کر اس کوشش کو تقویت دیں ۔ نوازش ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز