Posts

Showing posts from July, 2024

’بدلہ لینا ہمارا فرض ہے‘، ایران نے اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینے کا کیا اعلان؍؍؍گجرات: عدالت نے ایک خاص مذہب کے لوگوں کا معاشی بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا دیا حکم؍؍؍ممبئی میں حج کمیٹی کے زیر اہتمام چلنے والا آئی اے ایس کوچنگ سنٹر بند

Image
ڈیلی حالات نیوز اخبار کا تازہ شمارہ 1؍ اپریل 2024؍ پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔ تازہ ملکی اور عالمی خبروں کے ساتھ مضامین اور بہت کچھ آپ کے ذوق ادب کی تسکین کے لئے  اس شمارے کو اپنے احباب اور ادبی گروپس میں شئیر فرمائیں اور صاحب حیثیت احباب سے گزارش ہے کہ آزاد صحافت اور سوشل میڈیا پر اخبار کی ترسیل کو جاری رکھنے کے لئے مالی تعاون بھی فرمائیں ۔ ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی  الحمد اللہ ہمارے یو ٹیوب چینل HALAAT NEWSکے 20,000سبسکرائب ہوگئے ہیں https://youtu.be/Jo366QFAThY?si=oCgf5TNQZy76B-nx   اس چینل پر اپنے علاقے کی لائیو کوریز اور خبروں کے لئے بھی رابطہ کریں  اس سلسلے کا ایک اہم اعلان بہت جلد ہم کرنے والے ہیں  شکریہ ناظرین و قارئین  موبائل نمبر :9860665501 یہی واٹس ایپ نمبر بھی ہے ای میل :editorhalaat@gmail.com

یوگی حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، کانوڑ یاترا روٹ پر ’نیم پلیٹ‘ کے فیصلے پر روک؍؍؍جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ؍؍؍پرتشدد مظاہروں کے درمیان بنگلہ دیشی سپریم کورٹ کا فیصلہ، 93 فیصد سرکاری ملازمتیں اہلیت کی بنیاد پر دی جائیں گی

Image
ڈیلی حالات نیوز کا ۲۲؍ جولائی بروز پیر کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے۔۹؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں مضامین اور خبروں کے علاوہ اور بہت کچھ  پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔ گزشتہ چند دنوں سے ذاتی مصروفیات  اور چند ناگزیز اسباب کی وجہ اخبار کی ترتیب وتزئین کے مراحل طے نہ ہو سکنے کے سبب تعطل  پیش آیا جس کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے۔ ایم ابوبکر  مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmailcom واٹس ایپ لنک :Follow this link to join my WhatsApp community: https://chat.whatsapp.com/CChMu39H5h002FDTgD8pH3    

یوپی: جوابی پرچہ میں ہینڈ رائٹنگ تبدیل، صفحات پھاڑے گئے! پی سی ایس-جے امتحان کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات؍؍؍مہاراشٹر ایم ایل سی انتخاب: شیوسینا-یو بی ٹی کو 2 جبکہ بی جے پی و شیوسینا کو 1-1 سیٹوں پر ملی کامیابی

Image
یہ ڈیلی حالات نیوز کا 26؍ جون 2024کا شمارہ ہے۔10؍ صفحات کے اس شمارے میں تازہ خبریں اور مختلف النوع مضامین ملاحظہ فرمائیں ۔اپنی آراء سے ہمیں ضرور آگاہ کریں ۔شکریہ ناظرین ڈیلی حالات نیوز آپ کا اپنا اخبار ہے اس کی اشاعت و ترسیل میں ہماری مدد کریں ۔ ایم ابوبکر (مدیر ) ڈیلی حالات نیوز   

मुस्लिम शब्द का इस्तेमाल अधिवेशन में क्यों नहीं किया जाता।बच्चू कडू #eka...

Image
ایم ایل اے بچو کڈو نے ایسا کیا کہہ دیا مہاراشٹر اسمبلی میں کہ سارے لوگوں کو سانپ سونگھ گیا؟