وقف ترمیمی بل پر آج جے پی سی کا دوسرا اجلاس، مسلم تنظیمیں اپنا موقف پیش کریں گی؍؍؍؍حکومت مہاراشٹر سے اردو قبیلہ فاؤنڈیشن کے تین مطالبات
ڈیلی حالات نیوز کا ۳۰؍ اگست2024 بروزجمعہ کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے۔۱۱؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں مضامین اور خبروں کے علاوہ اور بہت کچھ پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں ۔ گزشتہ چند دنوں سے ذاتی مصروفیات اور چند ناگزیز اسباب کی وجہ اخبار کی ترتیب وتزئین کے مراحل طے نہ ہو سکنے کے سبب تعطل پیش آیا جس کے لئے ادارہ معذرت خواہ ہے۔ ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmailcom واٹس ایپ لنک :Follow this link to join my WhatsApp community: https://chat.whatsapp.com/CChMu39H5h002FDTgD8pH3