Posts

Showing posts from April, 2025

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے خلاف سپریم کورٹ میں مجرمانہ حکم عدولی کی عرضی داخل؍؍؍؍چین کا امریکہ پر مزید ایک جوابی حملہ، افسران، اراکین پارلیمنٹ اور غیر سرکاری تنظیموں کے لیڈران پر پابندیاں عائد؍؍؍؍’افسوس ہوتا ہے کہ میں نے کرکٹ کھیلا‘، حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عمل سے سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین شدید ناراض

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے  22؍ اپریل 2025؍ کے اس شمارے کے دس صفحات میں تازہ خبریں ،حالات حاظرہ پر تبصرے اور بہت کچھ قارئین کی بصارتوں کی نزر ہے ملاحظہ فرمائیں۔ ایم ابوبکر  مدیر اعلی  ڈیلی حالات نیوز 9860665501 

یوتھ کانگریس کی ’ہجرت روکو، ملازمت دو‘ یاترا اختتام پذیر، پٹنہ میں پولیس کی بربریت کا کرنا پڑا سامنا؍؍؍چھوت چھات انسانیت پر داغ، آر ایس ایس اور بی جے پی کی ذہنیت میں تفریق کا جذبہ: اشوک گہلوت’بی جے پی ہر قدم پر دلت-بہوجن تاریخ مٹانا چاہتی ہے‘، مہاتما پھولے کی ڈاکومنٹری سنسر ہونے پر راہل گاندھی کا شدید رد عمل

Image
ڈیلی حالات نیوز کا ۱۰؍ صفحات پر مشتمل ۱۲؍ اپریل2025؍ کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے۔ملاحظہ فرمائیں۔ اردو اخبارات کے فروغ کے لئے اس ماہ  رمضان میں اپنے عطیات سے ادارے کی مدد فرمائیں ۔ نوازش ہوگی۔ ایم ابوبکر مدیر اعلیٰ ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی  9860665501