واشنگٹن میں ’جیوش میوزیم‘ کے باہر گولی باری، اسرائیلی سفارت خانہ کے 2 ملازمین کا قتل؍؍؍؍جموں و کشمیر: پاکستانی گولی باری ’ریاستی آفت‘ قرار، مہلوکین کے کنبہ کو دیے جائیں گے 4 لاکھ روپے؍؍؍وقف ایکٹ کے خلاف اٹھی آواز، جلگاؤں گواہ بنا آج جلگاؤں کی سرزمین پر مذہب، حقوق اور شناخت کی صدا گونجے گی۔
ڈیلی حالات نیوز کا 23؍ مئی جمعہ 2025کا تازہ شمارہ پیش خدمت ہے۔13؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں ادبی ، سماجی اور سیاسی مضامین کے علاوہ مدر ڈے کےموقع پر مضامین اور نظمیں شامل ہیں۔ اس شمارےمیں ہم مرحوم بی شیخ علی صاحب کی تصانیف سے اقتباسات کی دوسری قسط پیش کر رہے ہیں،جس کالم کا نام ’’نور بصیرت ‘‘رکھا گیا ہے۔ میسور سے ڈاکٹر کے نسیمہ اختراس کالم کی مرتبہ ہیں ۔اس سلسلے کا ضرور مطالعہ کریں ۔ شکریہ ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی 9860665501 editorhalaat@gmail.com