Posts

Showing posts from June, 2025

مردم شماری کے لیے مرکزی حکومت نے جاری کیا نوٹیفکیشن، 2027 تک دو مرحلوں میں مکمل ہوگا پورا عمل؍؍؍؍تل ابیب کی سڑکوں پر خوف کا منظر، ہر طرف ملبہ ہی ملبہ، اسرائیلی شہری دہشت میں مبتلا؍؍؍؍نیویارک کے ہزاروں باشندے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں شامل

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ 16؍ جون ۲۰۲۵؁ء کا 12؍ صفحات پر مشتمل ہے۔سنڈے ایڈیشن کے صفحات نیز دینی ، ادبی ،۔ سیاسی، سماجی مضامین کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے، ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر  مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmail.com اس شمارےمیں ہم مرحوم بی شیخ علی صاحب کی تصانیف سے اقتباسات کی چوتھی قسط پیش کر رہے ہیں،جس کالم کا نام ’’نور بصیرت ‘‘رکھا گیا ہے۔ میسور سے ڈاکٹر کے نسیمہ اختراس کالم کی مرتبہ ہیں ۔اس سلسلے کا ضرور مطالعہ کریں ۔ شکریہ  

دہلی: ’مدراسی کیمپ بلڈوزر کارروائی‘ پر عآپ ریاستی صدر سوربھ بھاردواج کا بی جے پی پر سخت حملہ؍؍؍بھوک کے شکار فلسطینیوں نے اقوام متحدہ کے خوراک کے درجنوں ٹرکوں کو روک کر خالی کر دیا؍؍؍سی ڈی ایس کے سنگاپور انٹرویو پر تنازعہ، جے رام رمیش کا حکومت پر معلومات چھپانے کا الزام

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ ۲؍ جون ۲۰۲۵؁ء کا 13؍ صفحات پر مشتمل ہے۔سنڈے ایڈیشن کے صفحات نیز دینی ، ادبی ،۔ سیاسی، سماجی مضامین کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے، ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر  مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmail.com