Posts

Showing posts from August, 2025

✅:پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ، راہل گاندھی سمیت کانگریس لیڈروں نے کی بی جے پی پر تنقید ✅:جموں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچی، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ سنیچر 30؍اگست 2025 کا ہے۔اس شمارے میں تازہ ترین خبریں اور معلوماتی مضامین نیز نعتیں پیش خدمت ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں ۔ ✅:پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ، راہل گاندھی سمیت کانگریس لیڈروں نے کی بی جے پی پر تنقید ✅:جموں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچی، ہزاروں محفوظ مقامات پر منتقل اس اخبار کو اپنے دوست احباب میں آگے بڑھائیں اور اخبار کے لئے تعاون کا ہاتھ بڑھائیں :☝ ایم ابوبکر مدیر اعلیٰ:💭 ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی  9860665501

بھیونڈی میں روٹین ایمیونائزیشن کی میٹنگ کا انعقاد

Image
بھ یونڈی میں ادارۂ صحت کے زیر اہتمام روٹین ایمونائزیشن کے موضوع پر ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔اس نشست میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، مذہبی رہنما اور بڑی تعداد میں سماجی و تعلیمی تنظیموں کے نمائندے شریک ہوئے۔ اس میٹنگ میں سی اے سی آر، یونیسیف، ڈبلیو ایچ او، اسنیہا، سی سی ڈی ٹی، لوک سیوا سنستھا جیسی تنظیموں کے نمائندوں نے بھی اپنی شرکت درج کرائی۔اسی  طرح ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سمبھاری صاحب اور نہالہ میڈم موجود رہے، جبکہ میڈیا کی نمائندگی ایم ابوبکر نے کی اور انسٹاگرام سے فیض کے ساتھ ساتھ مقامی سماجی خدمت گار بھی شریک ہوئےپروگرام کا آغاز ساڑھے گیارہ بجے ہوا۔ مولانا محمد اسعد قاسمی نے حاضرین کو میٹنگ کے انعقاد کے مقصد سے روشناس کرایا۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سندیپ گاڈیکر نے پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی، جبکہ ٹی بی ڈپارٹمنٹ کی انچارج ڈاکٹر بشریٰ سید نے حاضرین سے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے ان کے سوالات کے تشفی بخش جوابات دیے۔شرکاء نے ویکسینیشن کے تعلق سے اپنے خدشات اور سوالات سامنے رکھے اور ماہرین نے نہایت سادہ اور مؤثر انداز میں ان کے جوابات فراہم کیے۔یہ میٹنگ دوپہر دو بجے ت...

’تینوں الیکشن کمشنر سن لیں، آپ کے خلاف کارروائی ہوگی‘، گیا میں جلسۂ عام سے راہل گاندھی کا خطاب؍؍؍یکساں سول کوڈ کا نفاذ کسی بھی صوبائی حکومت کے اختیار میں نہیں، یہ آئین کی بالادستی ختم کرنے کی کوشش: مولانا ارشد مدنی؍؍؍ایران-اسرائیل جنگ 2.0کے آثار! ایران کے بوشہر میں آسمان پر نظر آئی نامعلوم شئے، ڈیفنس سسٹم فعال

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ منگل بتاریخ 19؍ اگست 2025 کا  ہے۔حسب معمول تازہ خبریں،بہترین مضامین کا مجموعہ ، دینی ، سیاسی اور سماجی مضامین اور خبروں کے ساتھ آپ کا میزبان ا یم ابوبکرحاضر ہے۔ اخبار ملاحظہ فرمائیں۔ مدیر اعلی ، ڈیلی حالات نیوز بھیونڈی ، مہاراشٹرا انڈیا 9860665501 editorhalaat@gmail.com

آپ کے ووٹ کی چوری، آپ کے حقوق اور شناخت کی چوری‘، راہل گاندھی کا مرکز اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ؍؍؍؍ستر پر نو سالہ آزادئ ہند کا ایک ہلکہ جائزہ بقلم بی شیخ علی مرحوم

Image
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ 15؍اگست 2025 بروز جمعہ کا 15؍ صفحات پر مشتمل ہے۔ یوم آزادی پر مضامین سیمت حسب سابق معیاری مضامین اور تازہ خبروں کے    ساتھ ملاحظہ فرمائیں  لائیک اور شئیر ضرور کریں ایم ابوبکر  مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmail.com

دیوالی کے بعد مہاراشٹر میں میونسپل انتخابات کا بگل بجے گا، انتخابی تیاریوں کا آغاز، او بی سی ریزرویشن پر لاٹری سسٹم نافذ ہوگا؍؍؍اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی ڈونلڈ ٹرمپ سے غزہ جنگ رکوانے کی اپیل؍؍؍؍جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی سے متعلق عرضی پر سپریم کورٹ میں 8 اگست کو ہوگی سماعت

Image
    ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ5؍اگست 2025 منگل کا10؍ صفحات پر مشتمل ہے۔   تازہ ترین خبروں،دینی ، ادبی ،۔ سیاسی، سماجی مضامین کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے، ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر  مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmail.com https://youtu.be/2UdAxKi3iw0?si=wXFRY3JpWouhFXjA ڈاکٹر قاضی سراج اظہر صاحب کا مادری زبان اردو میں تعلیم  کےسلسلے کی کوشش کا انٹرویو