لداخ کو ریاستی درجہ دینے کی مانگ پر لیہ میں پرتشدد مظاہرے، طلبہ اور پولیس میں جھڑپیں، بی جے پی دفتر نذر آتش؍؍؍کانگریس ورکنگ کمیٹی: بہار کے انتخابات قریب ہیں اور کانگریس پارٹی مضبوطی سے میدان میں اترے گی، سچن پائلٹ؍؍؍طوفان ’رگاسا‘ نے مچائی تباہی، تائیوان میں 14 اموات، ہانگ کانگ سے چین تک الرٹ، 700 سے زیادہ پروازیں منسوخ
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ25؍ ستمبر ۲۰۲۵ء بروز جمعرات کا10؍ صفحات پر مشتمل ہے۔ تازہ ترین خبروں،دینی ، ادبی ،۔ سیاسی، سماجی مضامین کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش ہے، ملاحظہ فرمائیں ۔اس شمارے سے مرحوم بی شیخ علی صاحب کی ٹیپو شہید رحمۃ اللہ کی سوانح پر سلسلہ وار قسطیں شائع ہورہی ہیں دوسری قسط ملاحظہ فرمائے۔ جس کی ترسیل محترمہ نسیمہ اختر صاحبہ کر رہی ہیں میسور سے ۔ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ شکریہ آزاد صحافت کے لئے اخبار ہذا کا دل کھول کر تعاون کریں ۔ آپ کاتعاون ہی اخبارات کی بقا کا ضامن ہوتی ہیں۔ ایم ابوبکر مدیر ڈیلی حالات نیوز 9860665501 editorhalaat@gmail.com