’سچ ہمیشہ سامنے آ کر رہتا ہے‘، پی ایم مودی پر بنی بی بی سی ڈاکومنٹری سے جڑے سوال پر راہل گاندھی کا جواب؍؍؍؍؍؍اجمیر شریف: خواجہ غریب نواز کے 811ویں سالانہ عرس کا باضابطہ آغاز، جنتی دروازہ کھول دیا گیا
ڈیلی حالات نیوز کے نئے سال کا نیا شمارہ پیش خدمت ہے۔ یہ شمارہ اشاعت کے تیسرے سال میں24؍ جنوری 2023منگل کا شمارہ ہے۔سنڈے میگزین کے ہمراہ،جو چند ناگزیز مصروفیات کےسبب موخر ہوا تھا، ملاحظہ فرمائیں۔امید ہے سال نو میں بھی آپ کا تعاون ادارے کو حاصل رہے گا۔ مدیر ایم ابوبکر موبائل :9860665501 EMAIL:editorhalaat@gmail.com اخبارات اشتہارات اور قارئین کے تعاون سے چلتے ہیں ۔ اس جانب بھی توجہ کریں ۔