’بھارت جوڑو یاترا‘ کی بے مثال کامیابی، کیرانہ نے راہل گاندھی کو سر آنکھوں پر بٹھایا؍؍؍؍؍؍؍اسرائیلی وزیر کے دورۂ الاقصیٰ مسجد سے مسلم ممالک میں ناراضگی، وزیر اعظم نیتن یاہو نے جاری کیا بیان
ڈیلی حالات نیوز کے نئے سال کا نیا شمارہ پیش خدمت ہے۔ ایک ہفتے کے وطن کے دورے کے بعد واپسی ہوئی ۔ سفر کی تھکان اور دیگر وجوہ کے سبب شمارہ تعطل کا شکار ہوا۔
یہ شمارہ اشاعت کے تیسرے سال کا چھٹا شمارہ 6؍ جنوری 2023جمعہ کا شمارہ ہے۔ گزشتہ اتوار کےادبی صفحات کے ہمراہ۔ ملاحظہ فرمائیں۔امید ہے سال نو میں بھی آپ کا تعاون ادارے کو حاصل رہے گا۔
مدیر ایم ابوبکر
موبائل :9860665501
EMAIL:editorhalaat@gmail.com










Comments
Post a Comment
if you have any doubts pls let me know