سی ڈبلیو سی اجلاس: 2024 میں بی جے پی کی شکست مہاتما گاندھی کو سچی خراج عقیدت ہوگی، کھڑگے؍؍؍کئی مودی آئیں گے اور چلے جائیں گے، اس بار بہار کی عوام جواب دے گی: رابڑی دیوی؍؍؍ریڈ کراس نے سیلاب زدہ لیبیا میں پانچ ہزار میّت تھیلے بھیج دیے، 10 ہزار افراد ہنوز لاپتہ، وبا پھوٹنے کا خطرہ
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۱۸؍ ستمبر ۲۰۲۳ء بروزپیر کاہے۔۱۱؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں (تازہ خبریں سنڈے ایڈیشن کے مضامین اور بہت کچھ ) ملاحظہ فرمائیں ۔
ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز)
اردو والوں سے اپیل
اردو کے اخبارات اور رسائل کا حال اردو داں طبقے سے ایسا لگتا ہے چھپا ہوا ہے۔ اردو کے اخبارات اوررسائل بے پناہ خسارے میں چل رہے۔ بڑے سے بڑا میڈیا ہاوس اردو کا خاص طور پر اور عمومی طور پر سارےہی اخبارات جو شائع ہوتے ہیں اور جو سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہیں ، سبھی زبوں حالی کا شکار ہیں ۔ ایسے میں وہ افراد جو اردودانی کا اور اردو سے محبت کا دم بھرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اردو اخبارات کے مدیران اور مالکان کے اس دکھ کو بانٹنے کی کوشش کریں۔
ادارہ حالات
مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں مالی تعاون کی درخواست ہے۔
(پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501
EDITORHALAAT@GMAIL.COM











Comments
Post a Comment
if you have any doubts pls let me know