کسی بھی ووٹر کا نام بغیر نوٹس کے ووٹر لسٹ سے حذف نہ کیا جائے، سپریم کورٹ نے کمیشن کو دی ہدایت؍؍؍گاہک کی جائیداد کے کاغذات غائب، آئی سی آئی سی آئی بینک پر 25 لاکھ کا جرمانہ











ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ۵؍ ستمبر ۲۰۲۳؁ء بروزمنگل کاہے۔۹؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں (تازہ خبریں اوریوم اساتذہ کے مضامین اور بہت کچھ ) ملاحظہ فرمائیں ۔

ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز)

اردو والوں سے اپیل 

اردو کے اخبارات اور رسائل کا حال اردو داں طبقے سے ایسا لگتا ہے چھپا ہوا ہے۔ اردو کے اخبارات اوررسائل بے پناہ خسارے میں چل رہے۔ بڑے سے بڑا میڈیا ہاوس اردو کا خاص طور پر اور عمومی طور پر سارےہی اخبارات جو شائع ہوتے ہیں اور جو سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہیں ، سبھی زبوں حالی کا شکار ہیں ۔ ایسے میں وہ افراد جو اردودانی کا اور اردو سے محبت کا دم بھرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اردو اخبارات کے مدیران اور مالکان کے اس دکھ کو بانٹنے کی کوشش کریں۔ ادارہ حالات

مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں مالی تعاون کی درخواست ہے۔

(پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501   

EDITORHALAAT@GMAIL.COM

 

Comments

Popular posts from this blog

بنگلورو: عیدگاہ میدان میں نہیں ہوگا ’گنیش اُتسو‘، سپریم کورٹ کا فیصلہ

بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے خلاف سپریم کورٹ میں مجرمانہ حکم عدولی کی عرضی داخل؍؍؍؍چین کا امریکہ پر مزید ایک جوابی حملہ، افسران، اراکین پارلیمنٹ اور غیر سرکاری تنظیموں کے لیڈران پر پابندیاں عائد؍؍؍؍’افسوس ہوتا ہے کہ میں نے کرکٹ کھیلا‘، حیدر آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے عمل سے سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین شدید ناراض

استغاثہ کی تقرری میں جانبداری اور اقربا پروری پر سپریم کورٹ برہم، ریاستی حکومتوں کو لگائی پھٹکار؍؍؍؍ظ ۔ ایک شخص تھا، نہ رہا ۔ کچھ باتیں کچھ یادیں؍؍؍؍؍ممبئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘