کرناٹک میں کشیدگی بھڑکانے کی کوشش، مسجد میں گھس کر لگائے جے شری رام کے نعرے، 2 گرفتار؍؍؍؍ایم سی ڈی ایوان میں رمیش بدھوڑی کے خلاف لایا گیا مذمتی قرارداد، خوب ہوا ہنگامہ؍؍؍مسلم طالب علم کی پٹائی کو سپریم کورٹ نے روح جھنجھوڑنے والا بتایا، جانچ کا حکم
ڈیلی حالات نیوز کا تازہ شمارہ27؍ ستمبر ۲۰۲۳ء بروزبدھ کاہے۔۱۱؍ صفحات پر مشتمل اس شمارے میں (تازہ خبریں مضامین،سنڈے میگزین کے صفحات اور بہت کچھ ) ملاحظہ فرمائیں ۔ ایم ابوبکر(مدیر ڈیلی حالات نیوز) اردو والوں سے اپیل اردو کے اخبارات اور رسائل کا حال اردو داں طبقے سے ایسا لگتا ہے چھپا ہوا ہے۔ اردو کے اخبارات اوررسائل بے پناہ خسارے میں چل رہے۔ بڑے سے بڑا میڈیا ہاوس اردو کا خاص طور پر اور عمومی طور پر سارےہی اخبارات جو شائع ہوتے ہیں اور جو سوشل میڈیا پر جاری ہوتے ہیں ، سبھی زبوں حالی کا شکار ہیں ۔ ایسے میں وہ افراد جو اردودانی کا اور اردو سے محبت کا دم بھرتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ اردو اخبارات کے مدیران اور مالکان کے اس دکھ کو بانٹنے کی کوشش کریں۔ ادارہ حالات مخیر حضرات سے اخبار کے سلسلےمیں مالی تعاون کی درخواست ہے۔ (پے ٹی ایم، فون پے ) 9860665501 EDITORHALAAT@GMAIL.COM